دلی تعلق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گہرا لگاؤ، محبت، انسیت۔ "عظیم بیگ کو شاہد احمد سے دلی تعلق تھا۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت'دلی' کے ساتھ عربی زبان کے باب تفعل سے مصدر 'تعلق' بطور موصوف لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "نایاب ہیں ہم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گہرا لگاؤ، محبت، انسیت۔ "عظیم بیگ کو شاہد احمد سے دلی تعلق تھا۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٦ )

جنس: مذکر